قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے 57 مستحقین میں 1 کروڑ 99 لاکھ 20 ہزار روپے کے امدادی چیک تقسیم

جنوبی وزیرستان: ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی وزیرستان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر نے تحصیل سب ڈویژن لدھا میں سی ایل سی پی چیکس تقسیم کئے ۔گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر لدھا فرحان خان نے تحصیل ہیڈ کوارٹر سراروغہ کے مقام پر … Continue reading قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے 57 مستحقین میں 1 کروڑ 99 لاکھ 20 ہزار روپے کے امدادی چیک تقسیم